تحریک انصاف سینٹ کے الیکشن میں صرف خیبر پختون خواہ میں حصہ لے گی:اسد عمر
اتوار 8 فروری 2015 16:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سینٹ کے الیکشن میں صرف خیبر پختون خواہ میں حصہ لے گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن پر حکومت سے ٹرم آف ریفرنس پر بات رکی ہوئی ہے ، دھاندلی زدہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی اگر نوازشریف سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی تھک گئی ہے تو وہ غلطی پر ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دھرنے کی سیاست کے 126 دن عمران خان کی سیاست کے کامیاب دن تھے اور عمران خان کی قیادت میں نوجوان نیا پاکستان بنائیں گے ۔ اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ کے پی کے کے حلقے کھلوانے کو تیار ہیں ، حکومت اپنے بندے کی لکھی ہوئی تجاویز بھی نہیں مان رہی ، مسئلے کا حل یا مذاکرات سے ہوگا یا پھر سڑکوں پر عوام کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.