میرے خلاف مقدمات میں چوہدری افتخار کا ہاتھ ہے ،سابق صدر پرویز مشرف کا دعویٰ
بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث نہیں ،یہ بات آصف زرداری بھی جانتے ہیں ،انٹرویو
ہفتہ 7 فروری 2015 18:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان خلاف تمام مقدمات کے پیچھے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کا ہاتھ ہے وہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث نہیں اور یہ بات آصف زرداری بھی جانتے ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتشار کا شکار ہے۔
(جاری ہے)
نظیر بھٹو کا قتل ان کے سر تھوپا جارہا ہے یہ بات سابق صدرآصف علی زرداری بھی جانتے ہیں،پرویزمشرف نے کہا کہ 1989 کے بعد جب کشمیری مجاہدین بھارت کیخلاف کھڑے ہوئے تو پاکستان کی یہ حکمت عملی تھی کہ کشمیری مجایدین کی حمایت کی جائے اور وہ اس پالیسی کو درست سمجھتے ہیں،ایک سوال کے جواب میں پرویز مشرف نے کہا کہ دنیا بھر میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سب سے رابطے ہوتے ہیں،پرویز مشرف نے کہا کہ نائن الیون کے بعد اگر امریکا کا ساتھ نہ دیتے تو دنیا میں تنہا رہ جاتے،بھارت نے افغانستان پر حملے کیلئے امریکا کو اپنے آڈے دینے کی پیشکش کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.