آصف زرداری کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ ، سینیٹ انتخابات پر گفتگو
ہفتہ 7 فروری 2015 10:50
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7فروری 2015ء) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں دوریاں ختم ہونے لگیں ، آصف زرداری کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ ، دونوں قائدین میں سینیٹ الیکشن اور سندھ کے ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی ، سابق صدر کا کہنا ہے کہ ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو دیانتداری سے عمل ہوگا۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کے درمیان بعد طویل عرصے بعد گفتگو ہوئی جو کافی دیر تک خوشگوار موڈ میں جاری رہی ۔
دونوں رہنماؤں میں ملک کی سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات پر گفتگو ہوئی ۔ ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق ماضی کی تلخیوں ، بد گمانیوں اور نا انصافیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اردو بولنے والوں کا سندھ پر اتنا ہی حق ہے جتنا سندھی بولنے والوں کا ہے ، سندھ کو مفاہمت اور افہام و تفہیم کی ضرورت ہے اگر دونوں جماعتوں کے درمیان ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو 60/40 کے طے شدہ معاہدے پر مکمل دنیانتداری کے ساتھ عمل کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.