کراچی: دو مزید سکولوں کو حملے کی دھمکیاں
جمعہ 6 فروری 2015 11:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) شہر قائد میں ابھی گلشن اقبال میں ہونے سکولوں پر ہونے والے کریکر حملوں کی گونج ابھی تک ختم نہیں ہوئی تھی کہ سچل تھانے کے قریب واقع دو سکولوں کو بھی حملے کی دھمکی دے دی گئی۔ پالیس کا کہنا ہے کہ دونوں سرکاری سکول ہیں اور دونوں سکولوں کو ہی خطوط کے ذریعے دھمکی دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
یہ دونوں خطوط سکولوں کو ڈال کے ذریعے بھجوائے گئے ہیں اور دونوں خطوط سندھی زبان میں بھیجے گئے ہیں۔
اور دھمکی دی گئی کی ان سکولوں پر صبح یا شام کے اوقات میں خود کش حملہ کیا جا سکتا ہے۔ موصول ہونے والی دھمکیوں کے بعد سکولوں کے اساتذہ اور طلبا میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد سے ہی پولیس اور رینجرز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم پولیس نے خطوط کو تحویل میں کر کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.