Live Updates

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویزرشید

جمعرات 5 فروری 2015 17:48

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویزرشید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) .وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشیدنے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عران خان کی تقریب میں کشمیری ترستے رہے کہ وہ ہماری بات بھی کریں،جبکہ وہ یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کے خلاف بھڑاس نکالنےسے باز نہ آئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :