وفاقی وزیر کا مرکزی امام بارگاہ کا دورہ اور شہیدوں کے ورثا سے تعزیت،
دہشت گردی پاکستان اور اسلام سے دشمنی ہے اور دہشت گرد ی گزشتہ مارشل لاء کا تحفہ ہے،احسن اقبال
بدھ 4 فروری 2015 23:40
شکارپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) وفاقی وزیربرائے پلاننگ،ڈویلپمنٹ احسن اقبال بدھ کو شکارپور پہنچ کرشکارپور سانحہ میں شہید ہونے والوں کے متاثرالواحقین سے تعزیت کی اور امام بارگاہ مسجد کا معائنہ کرنے کے بعد امام بارگاہ کے متولی بھی تعزیت کی ۔اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ دہشت گردی پاکستان اور اسلام سے دشمنی ہے اور دہشت گرد ی گزشتہ مارشل لاء کا تحفہ ہے جبکہ دہشتگرداسلام اور ملک دشمن قوتوں کے پیروکارہیں وہ اپنے آقاؤن کی ہدایات پر پاکستان کا امن تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں کیونکہ پاکستان ایک جھموری اور جوہری طاقت بن چکا ہے جوکہ دشمنوں سے برداشت نہیں ہورہا۔
انہوں نے کہاکہ وزیر آعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک جھموریت کی درست راہ پر گامزن ہے انہوں نے مزیدکہاکہ ملٹری سول حکومت اور سیاسی تنظیموں اور پوری قوم کے درمیاں اتحاد اور اتفاق قائم ہوجانے پر ہمارہ ملک بڑے قوت بن چکا ہے جس سے ملک کے اندر پیدا ہونے والی دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے ٹھوس پالیسیاں بنائی جاچکی ہیں اور عسکری اور عوامی حکومت مل کر نیشنل سیکیورٹی ایکشن پلان کے ذریعے دہشتگردی کا قلعکمہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.