صدر مملکت سے سابق سپیکر الٰہی بخش سومرو ،سینیٹر ظفر علی شاہ کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 4 فروری 2015 20:15

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) صدر مملکت ممنون حسین سے بدھ کو سابق اسپیکر الہی بخش سومرو اور سینیٹر ظفر علی شاہ نے اسٹیٹ گیسٹ ہاوٴس ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔