چینی صدر کا دورہ پاکستان طے پاگیا، 22مارچ کو پاکستان پہنچیں گے،23مارچ کو یو م پاکستان کی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

پیر 2 فروری 2015 20:33

چینی صدر کا دورہ پاکستان طے پاگیا، 22مارچ کو پاکستان پہنچیں گے،23مارچ ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) چین کے صدر ژی جن پنگ کا دورہ پاکستان طے پاگیا،چینی صدر22مارچ کو پاکستان پہنچیں گے،23مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صدر کے دورے کے دوران پاکستان چین کے درمیان اہم اسٹریٹیجک معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :