پاکستان کا رعد کروز میزائل کا کا میاب تجربہ

پیر 2 فروری 2015 13:37

پاکستان کا رعد کروز میزائل کا کا میاب تجربہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) راولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربی کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کروز میزائل مکمل طور پر پاکستان کے انجنئیرز اور سائنس دانوں نے تیا کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل زمین اور سمندر میں آسنی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کروز میزائل کی رینج350 کلو میٹر ہے۔ کروز میزائل رعد کے اس کامیاب تجربے پر صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی جانب سے قوم کو مبارکباد دی گئی

متعلقہ عنوان :