لاہور،کپڑا چور خواتین گرفتار

اتوار 1 فروری 2015 00:13

لاہور،کپڑا چور خواتین گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء) لاہور میں غازی آباد پولیس نے 2خواتین سمیرا اور رخسانہ کو مارکیٹوں میں چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزمہ رخسانہ اور سمیرا کو اس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ اتوار بازار میں موجود ایک دکان میں سے کپڑا چوری کر کے فرار ہو رہیں تھیں

متعلقہ عنوان :