لاہور، سابق گورنر پنجاب گورنر سرور‘ والا ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرکے ’محمد سرور‘ والا اکاؤنٹ استعمال کرنا شروع کر دیا

اتوار 1 فروری 2015 00:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء) پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور استعفیٰ دینے کے بعد سوشیل میڈیا پر پھر سے’ عوامی‘ ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنا ’گورنر سرور‘ والا ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرکے ’محمد سرور‘ والا اکاؤنٹ استعمال کرنا شروع کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :