وزارت خارجہ میں 2ارب53کروڑکرپشن کاانکشاف، مالی حسابات کاآڈٹ ، 2539-68ملین روپے کرپشن کی نشاندہی،آڈیٹرجنرل نے لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کی ہدایت کردی، رپورٹ
اتوار 1 فروری 2015 00:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء) وزارت خارجہ امورمیں گزشتہ سال 12ارب 53کروڑروپے کی کرپشن کاانکشاف ہواہے ،کرپشن آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی طرف سے جاری ایک آڈٹ رپورٹ میں کیاگیاہے ،آڈیٹرجنرل آف پاکستان بلنداختررانانے وزارت خارجہ کے سال 2012-13ء سال کے مالی حسابات کاآڈٹ کیاتھاجس میں 2539-68ملین روپے کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے ،رپورٹ میں حکومت کوہدایت کی گئی ہے کہ یہ بھاری رقم قومی لٹیروں سے واپس لی جائے ،زیادہ ترکرپشن بیرونی ممالک میں قائم قونصل خانے ایمبیسیوں کے لئے قیمتی گاڑیوں کی خریداری ،عمارات کی تعمیروتزئین ،سفیروں کے بے تحاشااخراجات ،بیرونی ممالک میں پلاٹوں کی خریداری وغیرہ میں کی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق کولمبو،کٹھمنڈو،نئی دہلی ،پنگون ،بغداداورمالدیپ میں 262-82ملین روپے کی ادائیگیوں میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.