دورہ پاکستان، بنگلہ دیش نے بالICCکے کورٹ میں ڈال دی
اتوار 1 فروری 2015 18:58
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2015ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کیلئے بال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور حکومت کے کورٹ میں ڈال دی ہے جبکہ ریونیو کی شرط پر بات چیت جاری ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپریل مئی میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے، جس کیلئے پی سی بی نے سیریز کےریونیو میں 50 فیصد حصے اور بنگلہ دیش کی اے اور انڈر 19 ٹیموں کی پاکستان آمد کی شرائط رکھی ہیں ۔
لیکن بنگلا دیشی بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیموں کی پاکستان آمد کا معاملہ آئی سی سی اور حکومت کا ہے اگر سیکورٹی کلئیرنس کے بعد اجازت ملی تو ٹیمیں بھیجنے کے لیے تیار ہیں ۔ لیکن ویمن اور اکیڈمی کی ٹیموں کو فورا پاکستان بھیجا جا سکتا ہے ۔ بی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریوینیو کے حوالے سے کئی آپشن زیر غور ہیں بورڈ کسی صورت پاکستان ٹیم کے دورے کی منسوخی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.