ممبراسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی کی دادی کی وفات پر مسلم کانفرنس کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

اتوار 1 فروری 2015 12:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس مظفرآباد کا ایک تعزیتی اجلاس ہو ا ،جس میں سابق وزیر حکومت پیر سید غلام مرتضی گیلانی ،دیوان علی خان چغتائی ،شمیم علی ملک ،راجہ ثاقب مجید ،سمعیہ ساجد ،میر عتیق الرحمان ،عنصر پیرزادہ ،اظہر گیلانی ،خواجہ محمد شفیق ،شیخ مقصود احمد ،کرنل (ر) عارف عباسی ،سید غلام مصطفی نقوی ،یاسر نقوی ،سجاد انور عباسی ،ہارون آزاد ،عاصم نقوی ،افشاں سعید ،اعجاز عباسی و دیگر نے شرکت کی ،اجلاس میں سید آصف گیلانی کی والدہ اور ممبر اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی کی دادی بیگم بنیاد علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاء فرمائے ۔