Live Updates

عمران خان کی گرشتہ ماہ 15سے زائد پریس کانفرنسز، سیاستدانوں میں پہلے نمبر پر آگئے

ہفتہ 31 جنوری 2015 22:14

عمران خان کی گرشتہ ماہ 15سے زائد پریس کانفرنسز، سیاستدانوں میں پہلے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماہ جنوری میں 15سے زائد پریس کانفرنسز کرکے ریکارڈ بنا لیا اور سب سے زیادہ پریس کانفرنسز کرنے والے پہلے سیاستدان بھی بن گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جنوری میں پندرہ سے زائد پریس کانفرنسز کرکے ملک کے سب سے زیادہ پریس کانفرنسز کرنے والے سیاستدانوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور اول نمبر پر آگئے حالانکہ عمران خان جنوری میں ہی شادی اور پھر عمرہ ادائیگی کیلئے دس دن مصروفیات میں گزارے لیکن عمرے کی ادائیگی کے دوران بھی عمران خان نے عمرے کے دوران بھی پریس کانفرنس کرڈالی اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :