دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک کا اللہ حافظ ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،یورپ میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق معطل ہوئے،وہاں کسی نے شور نہیں ڈالا،حکمران شادی بیاہ کے ضابطوں پر عمل درآمد نہیں کروا سکے وہ قومی ایکشن پلان پر خاک عمل کروائیں گے، آغا امین شہیدی کو فون
ہفتہ 31 جنوری 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شکارپور امام بارگاہ میں دہشت گردی کے المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے ملک دہشت گردوں کے حوالے کر دیا گیا ،دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک کا اللہ حافظ جو حکمران شادی بیاہ کے ضابطوں پر عمل درآمد نہیں کروا سکے وہ قومی ایکشن پلان پر خاک عمل کروائیں گے ۔
امریکہ اور یورپی ممالک نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے انسانی حقوق تک معطل کر دئیے مگر وہاں کوئی حکومت ،پارلیمنٹ ،عدلیہ ،سول سوسائٹی یا آرگنائزیشن رکاوٹ نہیں بنی سب نے یکجا ہو کر دہشت گردی کا گلا گھونٹا، پاکستان میں ایسا کیوں ممکن نہیں ؟ انہوں نے شکارپور میں امام بارگاہ میں دہشت گردی کے المناک سانحہ اور 60شہادتوں پر مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل آغا امین شہیدی کو فون کیا اور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.