پاکستانی طالبعلم نے ایک منٹ میں 91ممالک کے جھنڈوں کی شناخت کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ہفتہ 31 جنوری 2015 21:06

پاکستانی طالبعلم نے ایک منٹ میں 91ممالک کے جھنڈوں کی شناخت کر کے ورلڈ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31جنوری۔2015ء)پی آئی اے ٹریننگ سنٹرلاہور میں زیر تربیت طالبعلم حارث آفاق نے ایک منٹ میں 91ممالک کے جھنڈوں کی شناخت کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یہ اعزاز بھارتی طالبعلم کے پاس تھا جس نے ایک منٹ میں 76ممالک کے پرچموں کی شناخت کی تھی ۔