انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے دستے میں شامل کارپورلز کو حمزہ کمپنی کا نام دیا گیا

ہفتہ 31 جنوری 2015 21:06

انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے دستے میں شامل کارپورلز کو حمزہ کمپنی کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31جنوری۔2015ء)انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے دستے میں شامل کارپورلز کو حمزہ کمپنی کا نام دیا گیا ہے ۔پہلے بیچ میں شامل16خواتین سمیت 421 کارپورلزنے نو ماہ تک تربیت حاصل کرنے کے بعد پاس آؤٹ کیا ۔