زرداری کی پنشن کا معاملہ میرے علم میں نہیں، ہوسکتا ہے انہوں نے خود نہ لی ہو، اسحاق ڈار

ہفتہ 31 جنوری 2015 19:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی پنشن کا معاملہ میرے علم میں نہیں ہوسکتا ہے انہوں نے خود نہ لی ہو ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں خود بھی تنخواہ نہیں لیتا بلکہ میری تنخواہ کسی اور ادارے کو جاتی ہے ہوسکتا ہے آصف زرداری نے بھی پنشن خود نہ لینے کا فیصلہ کیا ہو تاہم اس حوالے سے مجھے علم نہیں

متعلقہ عنوان :