کراچی،سانحہ شکار پور کے خلاف دھرنے سے 2 مشکوک خواتین گرفتار ، پولیس نے خواتین کو پولیس موبائل میں بٹھا کر تھانے منتقل کر دیا ،تحقیقات شروع کر دی

ہفتہ 31 جنوری 2015 19:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) سانحہ شکار پور کے خلاف دھرنے سے 2 مشکوک خواتین کو گرفتار کر لیا گیا مشکوک خواتین کا دھرنے کے شرکاء سے جھگڑا بھی ہوا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر سانحہ شکار پور کے خلاف دھرنا دیا گیا دھرنے کے دوران 2 مشکوک عورتوں نے دھرنے کے شرکاء سے جھگڑا شروع کر دیا دونوں مشکوک عورتوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیاخواتین کے ہمراہ بچے بھی شامل تھے پولیس نے خواتین کو پولیس موبائل میں بٹھا کر تھانے منتقل کر دیا اور تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :