وزیر اعظم کے دورہ کراچی سے بد امنی ،ٹارگٹ کلنگ کی وار داتوں میں خاطر خواہ کمی آئے گی ‘ رانا تنویر حسین
ہفتہ 31 جنوری 2015 17:53
لاہور / شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ کراچی سے بد امنی ،ٹارگٹ کلنگ کی وار داتوں میں خاطر خواہ کمی آئے گی ماورآئے آئین کسی اقدام یا سیاسی کارکنوں کے قتل کو برداشت نہیں کیا جا ئے گا ،وفاقی حکومت جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہے کس کے لئے وزیر اعظم صوبوں کے اندر اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، سا نحہ شکار پو ر جیسے المناک واقعات آپریشن ضرب عضب اور قومی ایکشن پلان کا رد عمل ہیں مگر حکومت دہشت گردی کے خلاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا ،9فروری کو چینی صدر کا دورہ پاکستان خطہ میں طاقت کے توازن اور قیا م امن کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا ،بھارتی قیادت کا طرز عمل غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے ،کشمیر کا مسلہ حل کئے بغیر جنوبی ایشیا ء میں مستقل اور پائیدار امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا ،وزیر اعظم کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں مذید کمی کے اعلان سے عوام کو ریلیف ملے گا جبکہ پٹرول بحران کا بھی وزیر اعظم نے سخت نوٹس لیکرعوامی تکا لیف کا جو احسا س کیا ہے وہ #انکی عوام دوستی اور حب الوطنی کا مظہرہے ،حکومت پی ٹی آ ئی کے ساتھ جو ڈیشل کمیشن کے قیام پر سنجیدہ کوشش کررہی ہے مگر عمران خاں کے غیر جمہوری طرز عمل اور مسلسل جھوٹ بولنے کے با عث ان کا وشوں کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.