سراج الحق کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال بگٹی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

ہفتہ 31 جنوری 2015 17:21

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال بگٹی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اس مو قع پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین اخوندزادہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :