Live Updates

چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے گا:عمران خان

ہفتہ 31 جنوری 2015 16:26

چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے کلچر کو ختم کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہاکہ وہ ایک چمپیئن ہیں اور چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا اپنی غلطیوں سے سیکھتاہے اور خود کو بہتر سے بہتر کرنا ہی اصل کامیابی کی نشانی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے نظام کا خاتمہ کرے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :