سانحہ شکار پور میں زخمی ہونیوالے دو مزید افراد دم توڑ گئے‘ ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

ہفتہ 31 جنوری 2015 14:33

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) سانحہ شکار پور میں زخمی ہونیوالے دو مزید افراد دم توڑ گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سانح شکار پور میں زخمیوں کو کراچی کے نجی ہسپتال میں طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے منتقل کیا گیا تھا زخمیوں میں سے مزید دو افراد تشویشناک حالت میں دم توڑ گئے جن کی ہلاکت سے سانحہ شکار پورمیں شہید ہونیوالوں کی تعداد 62 ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :