پاکستان کی فضائی حدود بالکل محفوظ ہیں روزانہ چھ سو بین الاقوامی پروازیں ان حدود سے گزرتی ہیں۔: مشیر ہوا بازی
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے ’ہوا بازی‘ شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر محفوظ ہیں اور اْن کے بقول روزانہ چھ سو بین الاقوامی پروازیں ان حدود سے گزرتی ہیں۔اْنھوں نے یہ بیان یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی طرف سے اْس حالیہ انتباہ کے ردعمل میں دیا جس میں کہا گیا کہ بین الاقوامی فضائی کمپنیاں پاکستان کی حدود سے گزرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔
شجاعت عظیم نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اْن کی فرانسیسی عہدیداروں سے بات ہوئی ہے اور اْن کے بقول یہ انتباہ نا صرف کئی ماہ پرانا ہے بلکہ یہ صرف پاکستان کے لیے ہی نہیں جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ”ہماری فضائی حدود محفوظ ہیں، یہ ایک معمول کی بات ہے جس کا تعلق صرف پاکستان سے نہیں ہے، انھوں نے صرف محتاط رہنے کی ہدایت کی تھی اور اس میں چھ سے آٹھ ملکوں کے نام ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.