انسداد دہشتگردی فورس ‘46فیصد انٹیلی جنس، 28فیصد انوسٹی گیشن اور25فیصد آپریشن ونگ میں شامل ہونگے

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:55

انسداد دہشتگردی فورس ‘46فیصد انٹیلی جنس، 28فیصد انوسٹی گیشن اور25فیصد ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ کے موقع پر کمانڈنٹ ایلیٹ ٹریننگ سکول لیفٹیننٹ کرنل سعد سلیم نے بتایا کہ 16خواتین سمیت 421 اہلکار دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تین مختلف سمتوں میں اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔

(جاری ہے)

جن میں 46فیصد انٹیلی جنس ،28فیصد انوسٹی گیشن جبکہ 25فیصد آپریشن ونگ میں شامل ہوں گے ۔ تاہم فورس میں شامل تمام اہلکاروں کا ایک ہی مقصد دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا ۔