گروپ جند اللہ نے شکار پور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے ایک گروپ جند اللہ نے شکار پور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی میڈیا رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے ایک گروپ جند للہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ترجمان فہد مروت نے کہاکہ ہمارا ہدف یہی تھا ۔