متحدہ کار کنان کا قتل : جسٹس (ر) غلام سرور جوڈیشل کمیشن کی سر براہی کریں گے

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:01

متحدہ کار کنان کا قتل : جسٹس (ر) غلام سرور جوڈیشل کمیشن کی سر براہی کریں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) ایم کیو ایم کے کارکنان سہیل احمد اور فراز عالم کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیر اعلی سندھ نے عدالتی کمیشن تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ جسٹس ریٹائر غلام سرور ہوں گے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد اور فراز عالم کے لیے عدالتی کمیشن کا قیام کیا۔ عدالتی کمیشن اپنی تحقیقات دس دن میں مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :