ملٹری کورٹس ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات سنیں گے

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:09

ملٹری کورٹس ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات سنیں گے

کارچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے شہر میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کی جس میں کراچی میں امن و امان کی صور تحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات بھی ملٹری کارٹس میں پیش کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کی زیر صدارت اس اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، اسحاق ڈار، گورنر ووزیر اعل سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ قومی ایکشن پلان پر عمل شروع کر دیا گیا ہے اجلاس میں خطاب پر انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے نیشنل ایکشن پلا ن پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :