کراچی میں گزشتہ ادوار کی نسبت امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، سہر اوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سر ہے، نواز شریف ،
متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی ساتھ مل کر چلیں گے تو شہر میں قتل وغارت کی وارداتیں کم ہوں گی، پیٹرول مصنوعات میں مزید کمی ہوگی‘ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پر وزیراعلیٰ سندھ جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے جس کی رپورٹ چند ہفتوں میں آجائے گی‘ پاکستان فیصلہ کن جنگ لڑ رہا ہے، آئندہ چند روز میں دہشت گردوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوجائے گا‘ قومی ایکشن پلان میں تمام سیاسی جماعتوں کے دستخط موجود ہیں، قومی ایکشن پلان کے ذریعے ہی تمام دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے گا، توانائی بحران پر اپنے دور حکومت میں قابو پالیں گے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 30 جنوری 2015 23:36
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ ادوار کی نسبت امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،جس کا سہر اوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سر ہے کیونکہ وہ کراچی آپریشن کے کپتان ہیں، متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی ساتھ مل کر چلیں گے تو شہر میں قتل وغارت کی وارداتیں کم ہوں گی، پیٹرول مصنوعات میں مزید کمی ہوگی‘ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پر وزیراعلیٰ سندھ جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے جس کی رپورٹ چند ہفتوں میں آجائے گی‘ پاکستان فیصلہ کن جنگ لڑ رہا ہے، آئندہ چند روز میں دہشت گردوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوجائے گا‘ قومی ایکشن پلان میں تمام سیاسی جماعتوں کے دستخط موجود ہیں، قومی ایکشن پلان کے ذریعے ہی تمام دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے گا، توانائی بحران پر اپنے دور حکومت میں قابو پالیں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.