عمران خان پیر کو چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے،
الیکشن ٹربیونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلی پر بات چیت ہوگی
جمعہ 30 جنوری 2015 23:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان سے ملاقات کریں گے۔ عمران خان ملاقات میں این اے 122 پر ٹربیونل کی کارکردگی سمیت انتخابی دھاندلی سے سردار رضا خان کو آگاہ کریں گے۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار رضا خان سے رابطہ کرتے ہوئے ان سے ملاقات بارے بات کی گئی جس پر سردار رضا خان نے عمران خان کو پیر 2 فروری کو ملاقات کا وقت دے دیا۔
ملاقات میں عمران خان لاہور میں قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے این اے 122 پر الیکشن ٹربیونل کی کارکردگی‘ انتخابی دھاندلی اور خیبر پختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم سمیت دیگر تحفظات سے آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.