دینی مدارس کو ’چند مسلم ممالک‘ سے مالی معاونت حاصل
جمعہ 30 جنوری 2015 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری۔2015ء)وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا کہ چند دینی مدارس مسلم ممالک سے مالی معاونت حاصل کر رہے ہیں اور اکثر اوقات ان کو ملنے والی رقوم کی تفصیلات کا پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ فنڈنگ میں مشرق وسطیٰ کے ممالک سعودی عرب، کویت، قطر، ایران اور متحدہ عرب امارات ملوث ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی چئیرمین صابر بلوچ کی صدارت میں سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے کہا کہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2013کے تحت غیر قانونی تفصیلات کی نشاندہی کی جاتی ہے اور اسی ایکٹ کے تحت مدرسے کو پیسوں کی منتقلی کی نگرانی بھی کی جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی کے تناظر میں وزارت داخلہ ایسے چند مدارس سے آگاہ ہے اور غیر ملکی فنڈنگ کے باعث ایسے مدارس کو مخصوص درجہ بندی سے منسلک کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.