شکار پور بم دھماکہ غیر انسانی فعل ہے ‘ سخت مذمت کرتے ہیں ،جام مہتاب حسین ڈھر
جمعہ 30 جنوری 2015 21:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے شکار پور کی امام بارگاہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بہیمانہ اور غیر انسانی فعل قرار دیا ہے ۔جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات میں ملوث افراد انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ واقعہ کے فوری بعد زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال کے لئے سول ہسپتال شکار پور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر زخمیوں کے لئے خون کے عطیات خود فراہم کریں ۔
انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے جبکہ ہسپتال عملے کو سخت ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کریں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.