بڑیچ قبیلے کے سرکردہ سیاسی معتبرین و عمائدین کا ایک اجلاس،بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کومبارکباد
جمعہ 30 جنوری 2015 21:15
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) بڑیچ قبیلے کے سرکردہ سیاسی معتبرین و عمائدین کا ایک اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف اُمور پر غور و خوض کیا گیا۔اجلاس میں بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں متحد ہو کر حصہ لینے اور بھرپور کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے ایک نیک شگون قرار دیا۔
اجلاس میں مسلم لیگ (ن) بلوچستان کیلئے سردار الله داد بڑیچ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سردار الله داد بڑیچ ایک مخلص اور خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت کے مالک ہیں قبیلے ،عوام اور خصوصاً مسلم لیگ (ن) کیلئے انکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ لہٰذا مسلم لیگ (ن) کے سربراہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پارٹی کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان و صوبائی وزیر نواب ثناء الله زہری سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ سینٹ کیلئے انہیں پارٹی ٹکٹ دیں اجلاس میں مزید کہا گیا کہ سردار الله داد بڑیچ سینٹ میں بھی اپنے صوبے اور یہاں کے عوام کیلئے بھرپور آواز اُٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.