بلوچستان شیعہ کانفرنس کاشکار پور میں امام بار گا پر خود کش حملے پر تین روزہ سوگ کا اعلان

جمعہ 30 جنوری 2015 21:06

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) بلوچستان شعیہ کانفرنس کلی در کے علاقے امام بار گاہ کربلا شکار پور کے واقعے پر کل بلوچستان بھر میں یوم وسیا ہ اور تین رو زہ سوگ منانے کا اعلان کرتی ہے اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے سندھ حکومت کی ناکامی قرار دیتی ہے اور فی الفور وزیراعلیٰ سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی ہے اگر سند حکومت اور وزیرا علیٰ فی الفور مستعفی ہوگا شعیہ علماء اور تنظیموں کا واقعہ کے خلاف پر وزور احتجاج میں شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :