شکارپور میں امام بارگاہ کربلا مولا جامع مسجد میں بم دھماکے میں شہید ہونیوالوں کے نام
جمعہ 30 جنوری 2015 20:52
شکارپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) شکارپور میں امام بارگاہ کربلا مولا جامع مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے نام موصول ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
شہید ہونے والوں میں تنویر علی شاہ ،پیر بخش منگی، علی نقی، فخر نقی، ثناء اللہ اجن، غلام شبیر لہر، ارشاد، مور علی بکیجو، سہیل احمد ، وحید احمد ابڑو، ڈاکٹر جاوید شاہ، قمر شاہ، علی گل حاجانو، علی جان دایو، اے ایس آئی خادم سمون، غلام مرتضیٰ شاہ، صابر شاہ، بشیر احمد منگنہار ، صدام، عابد سومرو، بابر علی، احسان سومرو، امداد چنو، وکیل احمد سومرو، شباب حیدر ، عثمان شیخ، پرویز ، ایران علی شاہ، زاہد چنہ، عادل، محمد باقر عباسی، فضل عباس جہلن، زنوار شاہ، سہیل میمن، صابر ہکڑو، عقیل چنو، سلیم بابلانی، الطاف بابلانی،ارشاد بابلانی، نعمان عباسی، نور احمد راڑہی، فیض شیخ، زنوار شاہ، آزاد، وحید احمد ، خیر محمد جعفری حسین شاہ،علی نقوی شاہ،عقیل چنہ،غلام مصطفی شاہ،مور علی بکیجو،فرحان چنہ،مشتاق سومرو،عاشان شیخ،امدادعلی چنہ اور دیگر شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں امام بخش ،عابد حسین،ثاقب علی ،حاجی ،سکندر علی،نویدعلی،عباس،غلام عباس،زاہد علی،ثنااللہ،پریس کلب شکارپور کے سابق صدر ایاز سنجرانی کا بھائی لیاقت سنجرانی ،سید انصار شاہ،شکیل عباس،سہیل اعجاز ،تنویر،کاشف علی،علی مہر،خیئرمحمد،صوبل علی،حب علی،عقیل احمد،کاشف علی،حسن ،عبدالصمد،سلمان،اللہ ودھایو،عباس علی سمیت دیگر زخمی ہیں جن کو سکھر لاڑکانہ ،لکھی غلام شاہ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.