شکار پور دھماکہ، وزیراعلیٰ سندھ کی زندگی اور کارناموں پر تحریر کی کتاب’کھاہوڑی جو پندھ‘کی تقریب رونمائی ملتوی

جمعہ 30 جنوری 2015 20:48

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زندگی اور کارناموں پر تحریر کی گئی کتاب’کھاہوڑی جو پندھ‘کی تقریب رونمائی جو31جنوری 2015بروزہفتہ دوپہر2بجے پاکستان آرٹس کاؤنسل میں منعقد ہونی تھی،یہ تقریب شکارپور امام بارگاہ سانحہ اورشہیدوں کے سوگ میں ملتوی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تقریب رونمائی کے منتظم لال بخش منگی کے مطابق کتاب کی رونمائی کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :