Live Updates

پی ٹی آئی پنجاب کے ریجنل صدور ، جنرل سیکرٹریز اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز کااجلاس 3فروری کو طلب

جمعہ 30 جنوری 2015 20:40

< p>پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے 3 فرور ی کو لاہور میں پنجاب کے ریجنل صدور ، جنرل سیکرٹریز اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز کااجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیاجائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات