ٹانک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ،ذاکر حسین آفریدی ،
عوام بجلی کے بلوں کی ادائیگی یقینی بنائیں ، پیسکو ٹانک کے حکام ٹانک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ،کمشنر ڈیرہ
جمعہ 30 جنوری 2015 20:15
ٹانک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ذاکر حسین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹانک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔پیسکو ٹانک کے حکام ٹانک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں عوام اپنے بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں کو یقینی بنائیں پیسکو ٹانک کے حکام اپنے اندر پائی جانے والی خامیوں کو دور کریں ۔
ایکسئین پیسکوٹانک کے بارے میں پائی جانے والی عوامی شکایات پر ایکشن لینے کے لئے پیسکو چیف سے ان کے تبادلہ کے لئے بات کرونگا ۔ٹانک کے تمام محکوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت اور کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی کرپشن کے خاتمہ کے لئے شہری اور معززین علاقہ ہمارا ساتھ دیں تاکہ کرپشن کے ناسور کوختم کیا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.