الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھے جانے پر حصول علم کی متمنی سندھ کی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، نوید قائم خانی
جمعہ 30 جنوری 2015 19:17
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے کی ہے ۔ اور یونیورسٹی کی تعمیر کے آغاز کو سندھ میں تعمیر و ترقی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ زرخیز زرعی زمینوں اور قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ء سندھ کی عوام کا ہر دور میں استحصال کیا جاتا رہا ہے ۔
جس کے باعث سندھ کی عوام کی اکثریت آج بھی غربت اور افلاس کے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے قائد تحریک الطاف حسین کے سواء کسی بھی سیاسی و مذہبی رہنما نے عملی اقدامات نہیں کئے ۔ قائد تحریک الطاف حسین کی برسہا برس کی جدوجہد کے نتیجے میں حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کی تعمیر کا آغاز سندھ میں تعلیم کے فروغ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.