تعلیم کے ذریعے ملک سے دہشت گردی ،انتہا پسندی کا خاتما ممکن ہے ، مرتضیٰ جاوید عباسی،
شمالی وزیرستان کے عوام نے اپنا حال قو م کے بہتر مستقبل کیلئے قربان کیا ، حکومت شمالی وزیرستا ن کے بے گھر افراد کو بہتر سہولیات کی فر اہمی ،گھروں کو واپسی ،بچوں کو تابناک مستقبل دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے، قائمقام سپیکرقو می اسمبلی کی وفد سے گفتگو
جمعہ 30 جنوری 2015 19:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) قائمقام سپیکر مر تضیٰ جاویدعباسی نے کہاہے شمالی وزیرستان کے عوام نے اپنا حال قو م کے بہتر مستقبل کے لیے قربان کیا ہے ۔حکومت شمالی وزیرستا ن کے بے گھر ہونے والے افراد کو بہتر سہولیات کی فر اہمی ,اُن کی اپنے گھروں کو واپسی اور اُن کے بچوں کو تابناک مستقبل دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کی مدد اور ان کی بحالی کے کاموں میں بڑچڑ کر حصہ لینا ہم سب کی بھی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہزارہ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہزارہ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر سعید سواتی کی سر براہی میں قائمقام سپیکر سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.