80مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کا انکشاف،رپورٹ آج سینٹ میں پیش کی جائے گی،
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر ، ہالینڈ ، آسٹریلیا ، امریکہ شامل ، ایران نے بھی بلوچستان میں 2 مدارس کو فنڈنگ کی،رپورٹ
جمعہ 30 جنوری 2015 18:17
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) پاکستان میں قائم مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات آج (جمعہ کو) سینٹ میں پیش کی جائینگی ،وزارت داخلہ نے تفصیلات سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 80 مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ ملتی ہے ۔
(جاری ہے)
ساٹھ فیصد مدارس نے ملنے والی امداد کی تفصیلات چھپالی ہیں 32اداروں نے فنڈنگ کے حوالے سے بتایا کہ 32 اداروں کی فنڈنگ چھبیس کروڑ روپے سالانہ ہے ، مدارس کو زیادہ فنڈنگ مشرق وسطیٰ کے ممالک کرتے ہیں جو ممالک فنڈنگ کرتے ہیں ان میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر ، ہالینڈ ، آسٹریلیا ، امریکہ شامل ہیں ۔
ایران نے بھی بلوچستان میں 2 مدارس کو فنڈنگ کی ہے طاہر القادری کے ادارہ منہاج القرآن کو بھی بیرون ممالک سے فنڈز ہوتی ہے جے یو آئی کے بھی پنجاب میں دو مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ ہوتی ہے رپورٹ میں بتایا گیا کہ ساٹھ فیصد مدارس سے ملنے والی امداد کی تفصیلات چھپائی ہیں یہ تفصیلات آج سینٹ میں پیش کی جائینگی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.