وفاقی حکومت کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کریگی ،محمد نواز شریف
جمعہ 30 جنوری 2015 17:38
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کل ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کرے گی ، جس کے ثمرات عوام کو پہنچیں گے ۔ اس کمی سے نہ صرف افراط زر میں مزیدکمی ہو گی بلکہ کاشت کاروں کو بھی اس کا فائدہ ہو گا اور اس کمی سے ملک کی معیشت ترقی کرے گی ۔ بجلی کا بحران سنگین معاملہ ہے ۔
حکومت کی پوری کوشش ہے کہ اپنی مدت کے دوران بجلی کی کمی کا مسئلہ حل کر دیں اور انشاء اللہ اپنی حکومت کی مدت کی تکمیل تک نہ صرف بجلی کی کمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا بلکہ ہماری کوشش ہو گی کہ اضافی بجلی ملک میں موجود ہو ۔ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے اسپیڈی ٹرائل کورٹس قائم کیے ہیں اور جلد ان عدالتوں میں دہشت گردوں کے خلاف مقدمات کی سماعت شروع ہو جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.