این اے 122، لوکل کمیشن کے سربراہ کل الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونگے

جمعہ 30 جنوری 2015 16:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122پر کمیشن کے خلاف درخواست پر کل ہفتہ کو لوکل کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) غلام حسین اعوان الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونگے ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے این اے 122میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے معائنہ کمیشن کے خلاف درخواست الیکشن ٹربیونل میں دائر کر رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :