چیئرمین سینیٹ کی مداخلت ،ملوٹ کی زمینوں کی سرکاری ایکوائرنگ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
جمعہ 30 جنوری 2015 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی مداخلت پر وفاقی علاقہ اسلام آباد کے قدیم گاؤں ملوٹ کی زمینوں کی سرکاری ایکوائرنگ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے ۔
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے پچھلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے قیام کے وقت بچ جانے والے دیہات کی زمینوں کی سرکاری طورپر ایکوائرنگ اور مقامی آبادیوں کو بے گھر نہ کرنے کی ہدایات دی تھیں جس پر عمل کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ملوٹ اسلام آباد کی زمینوں کاسرکاری ایکوائرنگ نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے ۔
پی پی پی ضلع اسلام آباد کے صدر سید سبط الحیدر بخاری معززین علاقہ شبیر عباسی ، ارشاد عباسی ، حمید کیانی ، ناصر شاہ نے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی طرف سے نوٹیفکیشن کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.