پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہوگی
جمعہ 30 جنوری 2015 16:15
پشاو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم پرسوں یکم فروری سے شروع ہوگی ۔اس موقع پر ضلع بھر میں ایک روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی عائد ہوگی۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پو لیو مہم کے دوران سات لا کھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جس کے لیے 4 سو سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ پولیو مہم کے دوران سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس کا اطلاق صبح 8 سے شام پانچ بجے تک ہوگا۔ پولیو رضاکاروں کی حفاطت کے لئے چار ہزار سیزیادہ پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.