شکارپوردھماکہ ، پاک فوج کی میڈیکل ٹیمیں پنوں عاقل سے روانہ

جمعہ 30 جنوری 2015 15:52

شکارپوردھماکہ ، پاک فوج کی میڈیکل ٹیمیں پنوں عاقل سے روانہ

راولپنڈی ،شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء) شکار پورمیں دھماکے کے بعد متاثرہ افراد کی طبی امداد اور دوسرے ہسپتالوں میں منتقلی کے لیے پاک فوج کی چارایمبولینسیں روانہ کردی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چارایمبولینسیں پنوں عاقل چھاﺅنی سے شکارپور روانہ کی گئی ہیں ، ایمبولینسوں کے ساتھ پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف بھی روانہ کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :