سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان

جمعہ 30 جنوری 2015 14:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی چیئرمین صابر علی بلوچ نے پینل آف پریذائڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

جن میں کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی ‘ سینیٹر احمد حسن اور سینیٹر ملک رفیق رجوانہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :