اسلام آباد ،افسران کی بیگمات کا جھگڑا‘ چالان ایک سال بعد داخل‘ ڈپٹی کمشنر کی بیوی کے خلاف وارنٹ جاری
جمعہ 30 جنوری 2015 14:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) اسلا م آ با د ہائی کورٹ کی ہدایت پر ویمن پولیس اسٹیشن کے تفتیشی افسر نے ایک سال کے بعد خواتین جھگڑا کیس کا چالان پیش کر دیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ چالان 15 دنوں کے اندر پیش کیا جانا تھا تاہم اس کی پیشی میں ایک سال لگ گیا۔ یہ کیس 2 افسران کی بیویوں کے جھگڑے سے متعلق تھا تنازعہ میں اسلام آباد مجسٹریٹ کی بیوی غزل گیلانی اور ڈپٹی کمشنر ہنزہ نگر گلگت بلتستان کی بیوی صائمہ خان شامل تھیں۔
درخواستگزار غزل گیلانی نے وویمن پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او‘ ایس ایس پی اسلام آباد اور سب انسپکٹر نایاب حسین گردیزی کی جانب سے گزشتہ سال اپریل میں صائمہ خان غزل گیلانی کے گھر داخل ہوئی اور اسے زدو کوب کیا انکی موکلہ نے صائمہ خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تاہم بعدازاں صائمہ خان نے ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی جس میں انہوں نے کہانی کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا اور غزل پر الزام لگایا کہ اس نے اسے مارا دونوں خواتین کے خلاف ایف آئی ار کا اندراج کرایا گیا ہے جسے منظور کر لیا گیا درخواست گزار کے مطابق صائمہ خان نے بھی ضمانت کی درخواست دی تھی جسے رد کر دیا گیا تھا اور اب وہ مفرور ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.