کراچی، 18 ارب50 کروڑ روپے کے بیل آوٴٹ پیکیج کے باوجود اسٹیل مل کے حالات بہتر نہیں ہوسکے،
ادارے پر صرف گیس واجبات کی مد میں 30 ارب روپے کا قرض چڑھ چکا ہے
جمعرات 29 جنوری 2015 23:19
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) حکومت کی جانب سے18 ارب50 کروڑ روپے کے بیل آوٴٹ پیکیج کے باوجود اسٹیل مل کے حالات بہتر نہیں ہوسکے۔ ادارے پر صرف گیس واجبات کی مد میں 30 ارب روپے کا قرض چڑھ چکا ہے۔
(جاری ہے)
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بھجوائے گئے نومبر کے بل میں اسٹیل مل پر 14 ارب38 کروڑ 35 لاکھ82 ہزار190 روپے کی رقم واجب الادا ہے جبکہ مذکورہ بل میں تاخیر ہونے پر سرچارج کی مد میں28 کروڑ 20 لاکھ31 ہزار 23 روپے لگائے گئے ہیں۔
سوئی سدرن گیس کمپنی اپنے واجبات کی وصولی کیلئے متعدد بار اسٹیل مل کو یاد دہانی کراچکی ہے جبکہ گزشتہ دنوں سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے اسٹیل مل کو فراہم کی جانے والی گیس پریشر میں کمی بھی رہی جس کے نتیجے میں اسے تھرمل پاور پلانٹ چلانے میں مشکلات کا سامنا رہامزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.